اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مسقط کی تئیسویں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ نشر و اشاعت نے عربی زبان میں ترجمہ شدہ اپنی کتابوں کو اپنے مخصوص اسٹال میں پیش کیا۔
27 فروری 2018 - 07:59
News ID: 883663