ابنا: قم کے مصلائے قدس میں لگائی گئی کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ۵۸ مختلف موضوعات اور متعدد زندہ زبانوں میں چھپی ہوئی اپنی کتابوں کو پیش کیا۔
23 فروری 2018 - 12:50
News ID: 883130