اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل جو عراق میں وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے عراق کے دورے پر ہیں نے وزارت ثقافت و سیاحت کی دعوت پر اس ملک کے وزارتخانے میں تقریر کی اور دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی، سیاحتی اور دیگر موضوعات میں باہمی تعاون کی توسیع پر زور دیا۔
22 فروری 2018 - 14:01
News ID: 883039