ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی جو ہندوستان کے دورے پر کل حیدر آباد پہنچے نے آج نماز جمعہ کے بعد اس شہر کی تاریخی مسجد ـمکہ مسجد۔ میں خطاب کیا جہاں اس شہر کے مسلمانوں نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔

16 فروری 2018 - 15:30