اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے
تصویری رپورٹ/ تحریک انقلاب بحرین کی ساتویں سالگرہ اور شہدائے کابل کے چہلم کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے گزشتہ شب(بدھ) قم میں شہدائے کابل( شہدائے صدائے افغان و موسسہ تبیان) کو خراج عقیدت پیش کرنے اور بحرین کی تحریک انقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر شہدائے بحرین کی یاد کو تازہ کرنے کی غرض سے ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے بحرین، علمائے افغانستان اور دیگر مومنین کے علاوہ مراجع عظام کے نمائندگان نے شرکت کی۔
15 فروری 2018 - 17:04
News ID: 882066