اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے شہر کراچی کے خانہ فرہنگ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ایران کے قونصلٹ احمد محمدی، صوبہ سندھ جماعت اسلامی کے سربراہ علم الہدایٰ اور مدرسہ علمیہ امام خمینی(رہ) کے استاد آقای رئیسی نے تقاریر کیں۔

11 فروری 2018 - 15:38