ابنا: لندن کے مرکز امام علی (ع) میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ آیت اللہ سید مرتضیٰ کشمیری کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
5 فروری 2018 - 07:37
News ID: 880771