اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے دیگر کارکنان کے ہمراہ آج بروز سنیچر کو عشرہ فجر کی مناسبت سے تہران میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مرقد پر عقیدت کے پھول چڑھائے اور آپ کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔
3 فروری 2018 - 18:31
News ID: 880586