اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔۔ اصفہان کے سینکڑوں افراد نے حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد اخلاق آیت اللہ عبودیت کی تشییع و تدفین کی رسومات انجام دیں۔ حوزہ علمیہ اصفہان کے بزرگ استاد آیت اللہ میرزا علی عبودیت ایک عمر دین کی خدمت اور دینی معارف کی نشر و اشاعت میں گزارنے کے بعد دار ابدی کی طرف چل بسے۔
27 جنوری 2018 - 18:09
News ID: 879493