اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں اسلامی مذاہب کی تقریب کے مقصد سے ’’مجمع وحدت اسلامی عراق‘‘ «المجمع العراقي للوحدة الاسلامية» کا وجود عمل میں لایا گیا ہے جس کی مشورتی کمیٹی کی میٹنگ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری اور آیت اللہ محسن اراکی کی شرکت سے بغداد وزیر اعظم مہمان ہاوس میں منعقد ہوئی۔

25 جنوری 2018 - 15:27