اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کہ جو عراق میں ایک کانفرنس میں شرکت کی غرض سے موجود ہیں نے حرم کاظمین (ع) کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔
20 جنوری 2018 - 17:34
News ID: 878328