اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایشیائی ثقافتی گفتگو کے زیر موضوع اجلاس کی افتتاحی تقریب آج بروز سنیچر کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل، وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی، وزیر خارجہ، وزیر علوم و تحقیقات، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے اراکین نیز دیگر ایرانی اور غیر ایرانی عہدہ داروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
15 جنوری 2018 - 18:25
News ID: 877570