ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے جنوبی آذربائیجان میں ولی فقیہ کی نمائندگی کے ذریعے شیعہ سنی سادات کی موجودگی میں ’’نسل نور‘‘ کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کانفرنس ایران کے شہر ارومیہ میں منعقد ہوئی اور سادات کے علاوہ شیعہ سنی علماء نے بھی اس میں شرکت کی۔
2 جنوری 2018 - 18:06
News ID: 875451