ابنا: اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے مھیڑ شہر ضلع دادو میں جشن عید میلاد کی مناسبت سے منعقد کیا گیا، جس میں حجت الاسلام مولانا مدد علی مدد، حافظ مجاھد حسین حسینی، برادر علی گوھر نے تقاریر کیں۔
7 دسمبر 2017 - 14:35
News ID: 871437