ابنا: صحابی امیر المومنین (ع) جناب حجر بن عدی کے مقبرے کی تمعیر نو انجام پا گئی۔ واضح رہے کہ دھشتگرد ٹولے داعش نے چند سال قبل آپ کے مقبرے کو مسمار کر دیا تھا۔

4 دسمبر 2017 - 20:24