ابنا: پاکستان کے شہر لاہور میں علامہ سید جواد نقوی کی زیر قیادت ہفتہ وحدت کے دوران عظیم الشان وحدت ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے اساتید و طلاب کے علاوہ اہل سنت نے بھی شرکت کی۔
4 دسمبر 2017 - 20:10
News ID: 871031