ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے ایران کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کر کے زلزلے میں زخمی ہوئے افراد کی عیادت کی۔

19 نومبر 2017 - 17:27