ابنا: شام میں شہید ہوئے پانچ مدافع حرم شہیدوں کا قم میں مسجد امام حسن عسکری(ع) سے حرم مطہر تک جلوس جنازہ نکالا گیا۔ شہداء پر آیت اللہ اعرافی نے نماز جنازہ ادا کی۔
15 نومبر 2017 - 18:38
News ID: 867118