ابنا: کربلا کی زمین اربعین حسینی(ع) کے موقع پر عزاداروں سے چھلک رہی تھی میڈیا کے مطابق ۲ کروڑ سے زیادہ عزادار کربلا میں موجود تھے۔
11 نومبر 2017 - 12:12
News ID: 866136