ابنا: جہاں ایک طرف سیکڑوں علماء کربلا کی طرف جانے والے راستوں میں عام زائرین کے شانہ بشانہ پیدل مارچ کر رہے ہیں وہاں کئی موکبوں میں زائرین کو دینی مسائل اور حسینی ثقافت سے آشنائی کرانے کے لیے جگہ جگہ علماء نے کیمپ بھی لگائے ہوئے ہیں۔
6 نومبر 2017 - 17:52
News ID: 865077