ابنا: نجف سے کربلا کے راستے میں لگائے گئے موکب حضرت فاطمہ معصومہ(س) میں زائرین کے لئے مفت طبی خدمات فراہم ہیں جن میں قم کے ڈاکٹر ہلال احمر کی جانب سے خدمت انجام دے رہے ہیں۔
6 نومبر 2017 - 17:19
News ID: 865069