ابنا: تاریخ بشریت میں کوئی ایسا نمونہ تلاش نہیں کیا جا سکتا جہاں کروڑوں کی تعداد میں ایک ساتھ لوگوں کو مفت میں کھانا کھلایا جائے اور نہ صرف کھانا بلکہ ان کی ضرورت کی ہر چیز فراہم کی جائے یہ صرف اگر کہیں ہے تو صرف عشق حسین میں راہ حسین میں زائرین حسین کے لیے سرزمین عراق میں۔

6 نومبر 2017 - 17:10