ابنا: عشق حسین(ع) میں دسیوں کلو میٹر پیدل چل کر کربلا پہنچنے والوں میں جہاں مردوں کے شانہ بشانہ عورتیں اور چھوٹے چھوٹے بھی شامل ہیں وہاں زائرین کی خدمت کرنے والوں میں بھی عورتوں اور بچوں کا بڑا کردار ہے۔
6 نومبر 2017 - 16:22
News ID: 865057