ابنا: چار نومبر ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن منایا جاتا ہے اس عنوان سے دیگر شہروں کی طرح قم میں بھی عظیم احتجاجی اجتماع ہوا۔
5 نومبر 2017 - 13:32
News ID: 864763