ابنا: عالمی تنظیم ’’حسین کون ہیں‘‘ کے ماتحت چند شیعہ جوانوں نے لندن کی سڑکوں پر راستہ چلنے والوں کے درمیان پانی کی بوتلیں تقسیم کر کے اس کے ضمن میں امام حسین علیہ السلام کا تعارف پیش کیا۔
30 اکتوبر 2017 - 18:30
News ID: 863556