ابنا: حضرت رقیہ بنت الحسین(ع) کے یوم شہادت پر کربلا بین الحرمین میں دسترخوان بی بی رقیہ بچھایا گیا جس پر آپ کی ہم عمر بچیوں کو بٹھا کر مصائب جناب رقیہ کا تذکرہ کیا گیا۔
27 اکتوبر 2017 - 18:57
News ID: 862950