ابنا: نائیجیریا کے شہر کاٹسینا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں جوانوں، بوڑھوں بچوں اور عورتوں نے حصہ لیا۔

23 اکتوبر 2017 - 18:12