اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اربعین کمیٹی کے اراکین نے قم میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین سید جواد شہرستانی سے ملاقات کر کے اربعین کے موقع پر اسمبلی کی جانب سے انجام دی جانی والی ثقافتی سرگرمیوں کے بارے میں گفتگو کی۔

21 اکتوبر 2017 - 18:26