ابنا: عراق کی اسلامی مزاحمتی جماعت النجباء کے خبر رساں چینل الاعلام الحربی کے شہید نامہ نگار صادق الشمری کا نجف اشرف میں جلوس جنازہ برآمد کیا گیا نامہ نگار الشمری ایام عاشورا میں عراق کے علاوقہ الحویجہ میں دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔
3 اکتوبر 2017 - 17:16
News ID: 858061