ابنا: سینکڑوں مسلمان برما میں بدھسٹوں کے ناقابل بیان مظالم کے نذر ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں مسلمان بنگلادیش کی سرحد میں انتہائی پریشانی کے عالم میں موجود ہیں لیکن بنگلادیش کی حکومت بھی انہیں اپنے ملک میں داخلے کی اجازت سے تاہم محروم رکھے ہوئے ہے۔
5 ستمبر 2017 - 19:07
News ID: 852607