ابنا: برما(میانمار) میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف چیچنیا کے مسلمانوں نے اس ملک کے دار الحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کر کے حکومت سے اس ظلم و ستم کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

4 ستمبر 2017 - 19:03