ابنا: روایتوں کے مطابق، جب اسرائے کربلا کربلا سے شام کی طرف لے جائے جا رہے تھے تو شہر بعلبک سے گزرتے ہوئے جناب خولہ بنت الحسین (ع) کی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت واقع ہو گئی تو آپ کو وہی پر دفن کر دیا گیا یہ شہر اس وقت لبنان میں واقع ہے۔

20 اگست 2017 - 18:38