ابنا: عسکری تنظیم فاطمیوں سے تعلق رکھنے والے پانچ مدافع حرم شہیدوں کا قم میں جلوس جنازہ نکالا گیا جلوس جنازہ مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے نکل کر حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوا جہاں حرم کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین سعیدی نے ان پر نماز جنازہ پڑھائی۔
17 اگست 2017 - 12:30
News ID: 848834