ابنا: جناب حبیب بن مظاہر امیر المومنین علی علیہ السلام، امام حسن اور امام علیہما السلام کے مخلص اور قریبی صحابیوں میں سے ایک تھے جو کربلا میں شہید ہوئے اور آپ کا روضہ مبارک امام حسین (ع) کے حرم میں واقع ہے۔
17 اگست 2017 - 12:17
News ID: 848833