ابنا: اصغریہ اسٹوڈنس آرگنائیزیشن پاکستان کا ششماہی پیام آزادی کنونشن 12 اور 13آگسٹ بروز ہفتہ اور اتوار کو اھل البیت(ع) پبلک اسکول رانیپور سندہ میں منعقد کیا گیا جس میں مرکز، ڈویزنس، اضلاع، آل تعلیمی اداروں کی کارکردگی رپورٹس اور آئندہ کے لئے لائحہ عمل بنایا گیا۔
17 اگست 2017 - 10:51
News ID: 848824