ابنا: قم سے حرم حضرت معصومہ(ع) اور مسجد جمکران کے پرچموں کا حامل ’’بہشت سے بہشت تک‘‘ پیدل چلنے والا قافلہ مشہد المقدس پہنچ گیا۔
15 اگست 2017 - 17:17
News ID: 848464