ابنا: گرمی کی چھٹیوں میں حرمین شریفین کی جانب سے منعقدہ مختلف جگہوں پر قرآنی پروگراموں کی اختتامی تقریب حرم حضرت عباس علیہ السلام میں منائی گئی جس میں تمام طلاب کے علاوہ حافظان و قاریان قرآن نے بھی شرکت کی۔
12 اگست 2017 - 12:36
News ID: 847750