ابنا: افغانستان کے ہزاروں افراد نے ہرات کی مسجد اور جوادیہ امام بارگاہ کے ۳۰ شہیدوں کے جلوس جنازہ میں شرکت کی۔ منگل کی رات کو داعشی عناصر نے ہرات کی مسجد اور امام بارگاہ میں خودکش حملہ کر کے ۴۰ افراد کو شہید اور ۶۴ کو زخمی کر دیا تھا۔
3 اگست 2017 - 18:54
News ID: 845975