ابنا: عشرہ کرامت کی مناسبت سے قم میں مقیم غیر ایرانی طلاب نے گزشتہ شب حضرت معصومہ(ع) کی صفائی کی تقریب میں شرکت کر کے ضریح مظہر سے گرد و غبار پاک کیا۔

31 جولائی 2017 - 13:38