اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افریقی ممالک گھانا اور برکینا فاسو کے چند شیعہ سنی علماء نے آج قم میں واقع ابنا نیوز ایجنسی کے دفتر میں حاضر ہو کر نزدیک سے اس بین الاقوامی شیعہ نیوز ایجنسی کا جائزہ لیا۔ اس دوران ابنا کے شعبہ عربی زبان کے کارکن جواد بیاتی نے ابنا کی تاسیس کے اہداف و مقاصد اور اس میں پائی جانے والی مختلف زبانوں کے بارے میں مختصر وضاحت کی۔

24 جولائی 2017 - 13:22