ابنا: امام جعفر صادق علیہ السلام کے شہادت پر مشہد مقدس میں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک مجلس عزا کے انعقاد کے ساتھ ساتھ شہدائے مدافع حرم کے ساتھ بھی الوداع کیا گیا اور ان پر آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نماز جنازہ ادا کی۔
21 جولائی 2017 - 18:41
News ID: 843476