ابنا: ہر سال کی طرح اس سال بھی امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی موجودگی میں جلوس عزا برآمد کیا گیا جو موصوف کے دفتر سے مجلس عزا کے بعد برآمد ہوا اور حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) میں اختتام پذید ہوا۔
21 جولائی 2017 - 18:20
News ID: 843471