ابنا: بانی مکتب جعفریہ امام صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کو سیاہ پوش کر دیا گیا۔
19 جولائی 2017 - 11:51
News ID: 843082