ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے قم میں شہدائے مزاحمت بحرین اور مخصوصا آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے دفاع میں شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام کے علاوہ علماء و فضلاء نے شرکت کی۔

2 جون 2017 - 11:16