اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے سندھ بھر میں مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد کیا گیا،
17 مئی 2017 - 17:04
News ID: 830354
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے سندھ بھر میں مردہ باد امریکہ ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں طلباء و طالبات، نوجوانوں، بزرگوں، خواتین اور بچوں نے شرکت کرکے امریکہ اور اسکی ناجائز اولاد اسرائیل سے اظہار بیزاری کیا۔ سندھ بھر میں ہونے والی ریلیوں میں مرکزی نمائندگان نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲