ابنا: قم میں امام زمانہ (عج) کے ایام ولادت کے موقع پر منعقدہ عقیدہ مہدویت پر بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے خطاب کیا۔ یہ کانفرنس اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے ہر سال منعقد ہوتی ہے۔
12 مئی 2017 - 14:00
News ID: 829333