ابنا: نجف اشرف میں واقع تاریخی مسجد، مسجد حنانہ جس کے بارے میں تاریخ میں نقل ہوا کہ اس مسجد کی زمین نے ائمہ طاہرین کے غم میں دو مرتبہ گریہ کیا ہے ایک مرتبہ امیر المومنین علی علیہ السلام کی شہادت پر اور دوسری مرتبہ واقعہ کربلا پر، اسی وجہ سے اس مسجد کو حنانہ یعنی گریہ کرنے والی کہا گیا۔
9 مئی 2017 - 11:07
News ID: 828728