ابنا: فوعہ اور کفریا کے ۵۲ شہداء کی حرم حضرت زینب(س) میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ چند روز قبل فوعہ اور کفریا کے افراد کو دھشتگردوں کے محاصرے سے نکال کر لے جانے والی بسوں کئے گئے دھشتگردانہ حملے میں سیکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

27 اپریل 2017 - 16:18