ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے اہتمام سے صوبہ سندھ کے علاقے بھٹ شاہ میں انوار ولایت نام سے سہ روزہ کنوینشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے اپنا خصوصی پیغام ارسال کیا۔

31 مارچ 2017 - 18:44