ابنا: تیونس کی تینتیسویں بین الاقوام کتاب نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنی کتابوں کے ساتھ شرکت کی۔ اس نمائش میں دنیا کے ۲۹ ممالک اور ۷۴۸ پبلیشروں نے شرکت کی ہے۔
28 مارچ 2017 - 18:23
News ID: 820550